Ramadan recipes

(Custard Recipe In Urdu)کسٹرڈ بنانے کا طریقہ

(Custard Recipe In Urdu)

(custard banany ka tarika) کسٹرڈ بنانے کا طریقہ

(Indredients) اجزا

دودھآدھا کلو
کسٹرڈ 25 گرام
چینی 25 گرام
روح کیوڑہ

(Recipe for making Custard) کسٹرڈ بنانے کا طریقہ

نیم گرم دودھ کپ میں لیے کر اس میں کسٹرد کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ باقی دودھ کو پین میں ڈال کر بوائل کر لیں۔ جب دودھ بویئل ہو جائے تو اس میں کسٹرڈ ڈال کر سات منٹ تک پکائیں۔ پھر چولہے سے نیچے اتار کر اس میں چند قطرے روح کیوڑے کے چھڑک دیں۔ آپ کا مزی دار کسٹرڈ تیار ہے۔

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button