Ramadan recipes

(Pav Bhaji Recipe In Urdu)پأو بھاجی بنانے کا طریقہ

(Pav Bhaji Recipe In Urdu)

(pav bhaji bnany ka tarika) پأو بھاجی بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

بن دو عدد
آلو ابلے دو عدد
مٹر آدھا کلو
زیرہ ایک چمچ
لال مرچ آدھی چمچ
تیل، نمک حسب ضرورت
کلونجی آدھی چمچ
پیاز ایک عدد
ٹماٹر ایک عدد

(Recipe for making pav bhaji) پأو بھاجی بنانے کا طریقہ

ایک پین لیں اس میں پیاز، تیل، زیرہ، کلونجی اور ٹماٹر ڈال کر بھون لیں۔
پھر اس میں مٹر، نمک، ہلدی اور لال مرچ ڈال کر مزید پکا لیں۔
اب بن کو درمیان سے کاٹ کر گودا نکال لیں اور توے پر سینک لیں۔
آلو اور مٹر کا بھرتہ بن میں بھر کر گرم گرم پیش کریں۔

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button