Ramadan recipes

(Pizza Sandwich Recipe In Urdu)پیزا سینڈوچ بنانے کا طریقہ

(Pizza Sandwich Recipe In Urdu)

(Pizza sandwich banany ka tarika) پیزا سینڈوچ بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

گائے کا قیمہ ایک کپ
ہاٹ ڈاگ بن چار عدد
پیزہ ساس آدھی پیالی
شملا ایک عدد
پیاز، ٹماٹر ایک عدد
زیتون ایک چمچ
موزریلا پنیر آدھی پیالی
چیڈر پنیر ایک پیالی
اوریگانو ایک چمچ

(Recipe for making Pizza sandwich) پیزا سینڈوچ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے بن کو لمبائی میں کاٹ لیں۔
اس کے ہر حصے پر پیڑا ساس اور قیمہ کی تہ لگائیں۔
اس پر پیاز، ٹماٹر،شملا اور زیتون باریک کاٹ کر رکھیں۔
اس کے بعد موزریلا، چیڈر پنیراور اوریگانو چھڑک کراوون میں پندرہ منٹ تک پکائیں۔

Google Ads



Back to top button