Ramadan recipes

(Badami Kulfi Recipes)بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

(Badami Kulfi Recipes)

بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

اجزا

دودھ ایک کلو
چینی پونا کپ
چاول ایک چمچ
زردہ ایک چٹکی
بادام آدھا کپ کرش کر کے
میدہ دو چمچ

بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

ایک دیکچی لیں اس میں دودھ کو ابالنے کے لیے رکھ دیں جب دودھ گرم ہو جائے تو اس میں دردہ کا رنگ، میدہ اور چاول کا آٹا گھول کر ڈال دیں۔ ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں۔
جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اس میں بادام بھی ڈال دیں ارو دودھ کو ٹھنڈا کر لیں اور کلفی بنانے والے سانچے میں ڈال کر جما لیں۔ اب آپ کی مزیدار بادامی کلفی تیار ہے۔

Google Ads
Back to top button