Ramadan recipes

(Cake Recipe) cake banane ka tarika کیک بنانے کا طریقہ

(Cake Recipe in Urdu)

cake banane ka tarika کیک بنانے کا طریقہ

(Ingredients for cake) اجزا

انڈے تین عدد
مکھن پانچ چمچ
چینی چھ چمچ
فلور آٹھ چمچ
بیکنگ پوڈر دو چمچ
نمک آدھی چمچ

(Recipe for making cake)

کیک بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے ساتھ انچ گریز پروف پیپر کسی سانچے میں لگائیں۔ اب مکھن میں چینی ڈال کر اتنا پھینٹیں کہ بلکل ایک جیسا نظر آئے۔ اب اس میں انڈے، نمک، بیکنگ پوڈر ڈالیں ساتھ ساتھ دودھ بھی ڈالتےجائیں۔ دھیان رکھیں کہیں بہت پتلا نہ ہو جائے۔ اس کے بعد سانچے میں ڈال کر ڈیڑھ گھیٹے کے لیے اوون میں رکھ کر پکائیں۔

Google Ads
Back to top button