Ramadan recipes

(Chicken Tikka Msala Recipe)چکن تکہ مصالہ بنانے کا طریقہ

(Chicken Tikka Msala Recipe)

چکن تکہ مصالہ بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

چکن ایک کلو
دہی چار چمچ
زیرہ ایک چمچ
ادرک لہسن دو چمچ
لیمن رس دو چمچ
نمک ایک چمچ
سرخ مرچ ایک چمچ
سبز الائچی ایک چمچ
بیسن دو چمچ

(Recipe For Making Chicken Tikka Msala )

چکن تکہ مصالہ بنانے کا طریقہ

چکن تکہ بنانے کے لیے سب سے پہلے چکن کے اوپر کٹ لگا لیں اور اوپر دیے گیے مصالو کو مکس کر کے چکن کے اوپر لگا لیں اور کم ازکم دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر باربی کیو کر لیں اور اوون میں بیک کر کے کوئلوں کا دھواں دیں۔

Google Ads
Back to top button