Ramadan recipes

(Ubly Chawal Ki Recipe)ابلے چاول بنانے کا طریقہ

(Ubly Chawal Ki Recipe)

ابلے چاول بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

چاول باسمتی ڈیڑھ کلو
پانی1/2 کلو

(Recipe for making ubly chawal)

ابلے چاول بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چاول صاف کر کے تیس منٹ کے لیے بھگو دیں۔ ایک دیگچی لیں اس میں پانی ڈال کر تیز آنچ پر رکھ دیں۔ جب پانی ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہلاتی رہیں تاکہ چاول کچے نہ رہیں۔ جب چاول نرم ہو جائیں تو آگ سے اتار لیں۔ اب پانی نچوڑ لیں۔

Google Ads
Back to top button