(Quick Fried Chicken Recipe In Urdu)کو ئیک فرائیڈ چکن بنا نے کا طریقہ

(Quick Fried Chicken Recipe In Urdu)

(Quick fried chicken banany ka tarika) کو ئیک فرائیڈ چکن بنا نے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

گھی تین چمچ
چکن تین پأو
چینی ایک چمچ
کارن فلور ایک چمچ
سویا ساس تین چمچ
یخنی چار چمچ

(Recipe for making Quick Fried Chicken) کو ئیک فرائیڈ چکن بنا نے کا طریقہ

سب سے پہلے چکن پر چینی، سویا ساس، نمک، سیاح مرچ اور کارن فلور چھڑک دیں۔ اور چکن پر اچھی طرح مل دیں۔ ایک فرائی پین میں گھی گرم کر کے اس میں چکن ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔ تمام مصالے اور دیگر اشیاء ڈال کر پانچ میٹ تک پکائیں۔ آپ کا مزےدار فرائی چکن تیار ہے۔

Related

Russian salad

(Russian Salad Recipe In Urdu)رشین سلاد بنانے کا طریقہ

0
(Russian Salad Recipe In Urdu) (Russian salad banany ka tarika) رشین سلاد بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا آلو دو عدد گاجر دو عدد سیب ایک عدد اخروٹ 50گرام کشمش 50گرام مایونیز آدھا...
cream cheese recipe in urdu

(Cream Cheese Icing Recipe In Urdu)کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

0
(Cream Cheese Icing Recipe In Urdu)  (Cream Cheese Icing Bnany Ka Tarika) کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا نرم کریم چیز چھ اونس نرم مکھن ساٹھ...
tomato puree

(Tomato Puree Recipe In Urdu)ٹماٹو پیوری بنانے کا طریقہ

0
(Tomato Puree Recipe In Urdu) (Tomato Puree banany ka tarika) ٹماٹو پیوری بنانے کا طریقہ سب سے پہلے ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو کر ابال لیں۔ پھر...
lungs ki safai

کیا گھر میں پھیپھڑوں کی صفائی(lungs ki safai) ممکن ہے

0
lungs ki safai (پھیپھڑوں کی صفائی) پھیپھڑوں کی صفائی کے طریقے سے بہت فائیدہ ہوتا ہے. خاص طور پر (lungs ki safai) سگریٹ نوشی کرنے والے...