(Custard Sawian Recipe In Urdu)کسٹرڈ سویاں بنانے کا طریقہ

(Custard Sawian Recipe In Urdu)

(Custard sawian banany ka tarika) کسٹرڈ سویاں بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

دودھ ڈیڑھ کلو
چینی حسب ذائقہ
سویاں آدھی پیالی
کسٹرڈ پأوڈر حسب ضرورت

(Recipe for making Custard sawian) کسٹرڈ سویاں بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دودھ کو ابالیں اور جب ابال لیں تو اس میں سویاں ڈال کر دو سے تین منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں چینی بھی ڈالیں اور جب چینی حل ہو جائے تو اس میں کسٹرڈ ڈال کر تب تک پکائیں جب تک گاڑھا نہ ہو جائے۔ پھر اتار لیں اب اس پر بادام اور پستہ ڈال کر فریج میں رکھ دیں جب ٹھنڈا ہو جائے تو پھر کھائیں۔

Related

tomato puree

(Tomato Puree Recipe In Urdu)ٹماٹو پیوری بنانے کا طریقہ

0
(Tomato Puree Recipe In Urdu) (Tomato Puree banany ka tarika) ٹماٹو پیوری بنانے کا طریقہ سب سے پہلے ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو کر ابال لیں۔ پھر...
chary par keel chaian khtam krny ky totky

(Orton ki khubsurti ky liy grylu totky)عورتوں کی خوبصورتی کے لیے گھریلو ٹوٹکے

0
(orton ki khubsurti ky liy grylu totky) عورتوں کی خوبصورتی کے لیے گھریلو ٹوٹکے عورتوں کی خوبصورتی کے لیے گھریلوآسان ٹوٹکا بنایا ہے۔ اگر آپ اپنے آپ...
Vegetable Biryani

Vegetable Biryani

0
Vegetable Biryani (Vegetable Biryani) Ingredients and recipes for making vegetable biryani. Ingredients Cut a number of cauliflower and its flowers and separate them Cut the potatoes like chips and...
Flaxseed

Flax seed Meaning

0
Flaxseed meaning is Alsi Vey simple and easy meaning of flaxseeds is Alsi in urdu and hindi. Meaning in urdu: السی کا بیج Flaxseed Meaning in English:...