(chicken mlai boti recipes)چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

(chicken mlai boti recipes)

چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

اجزا
چکن ایک کلو
دہی آدھا کلو
نمک ایک چمچ
زیرہ ایک چمچ
ادرک ایک چمچ
لہسن ایک چمچ
زیتون تین چمچ
لیموں کا رس ایک چمچ
ہری مرچ آٹھ عدد
ہرا دھنیا
کوئلہ ایک عدد

ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دہی کو ململ کے صاف کپڑے میں لپیٹ کر اس کا پانی نکال لیں۔ اب اس میں ساری اجزا ڈال کر مکس کر لیں اور پھر یہ مصالہ چکن پر لگا کر اس کو آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر اس کو سیخوں پر لگا کر اس کو کوئلوں کا دھواں دیں۔ پھر اس کو اوون میں پندرہ منٹ کے لیے بیک کر لیں۔

Related

Peshawari frying pan meat

0
Peshawari frying pan meat The following are the ingredients and recipes for making Peshawari fried meat. Equipment / Components One kilo of meat Garlic ten to twelve Half a...
cake custard

(Cake Custard (Fruit ky Sath) Recipe In Urdu)کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا...

0
(Cake Custard (Fruit ky Sath) Recipe In Urdu) (Cake Custard banany ka tarika) کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا فروٹ کیک ایک عدد چینی...
chicken tikka msala recipe

(Chicken Tikka Msala Recipe)چکن تکہ مصالہ بنانے کا طریقہ

0
(Chicken Tikka Msala Recipe) چکن تکہ مصالہ بنانے کا طریقہ (Ingredient) اجزا چکن ایک کلو دہی چار چمچ زیرہ ایک چمچ ادرک لہسن دو چمچ لیمن رس دو چمچ نمک ایک چمچ سرخ...

Ankho ki sojan

0
Ankho ki sojan khatam karne ka trika