(Badami Kulfi Recipes)بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

(Badami Kulfi Recipes)

بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

اجزا

دودھ ایک کلو
چینی پونا کپ
چاول ایک چمچ
زردہ ایک چٹکی
بادام آدھا کپ کرش کر کے
میدہ دو چمچ

بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

ایک دیکچی لیں اس میں دودھ کو ابالنے کے لیے رکھ دیں جب دودھ گرم ہو جائے تو اس میں دردہ کا رنگ، میدہ اور چاول کا آٹا گھول کر ڈال دیں۔ ساتھ ہی چینی بھی ڈال دیں۔
جب دودھ گاڑھا ہو جائے تو اس میں بادام بھی ڈال دیں ارو دودھ کو ٹھنڈا کر لیں اور کلفی بنانے والے سانچے میں ڈال کر جما لیں۔ اب آپ کی مزیدار بادامی کلفی تیار ہے۔

Related

save from risks

6 Safeway to make you healthy and save from risks

0
1. Health News: CT scans can increase cancer risk   From the California University in San Francisco, Dr. Rebecca Smith-Bindman states that. Such scans may cause...
imli or pudine ki chatni

(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu)املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا...

0
(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu) (imli or pudine ki chatni banany ka tarika) املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا املی...
ice cream cake recipe

(Ice Cream Cake Recipe)آئس کریم کیک بنانے کا طریقہ

0
(Ice Cream Cake Recipe) آئس کریم کیک بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا سادہ کیک دو پاونڈ آئس کریم ایک لیٹر کریم ایک پیکٹ پسی ہوئی چینی آدھاکپ ونیلا ایسنس ایک چمچ میٹھا...
Shahi tukray

(Shahi Tukray Recipe)شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

0
(Shahi Tukray Recipe) (Shahi Tukray banany ka tareeka) شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا دودھ دو کپ شکر چار چمچ ڈبل روٹی پانچ عدد مکھن تیس گرام انڈے دو عدد الائچی...