(Chicken Nuggets Recipes)چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

(Chicken Nuggets Recipes)

چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

اجزا

میدہ چار کھانے کے چمچ
بریسٹ 350گرام
بریڈ کرمبز دو کپ
انڈا دو عدد
کالی مرچ 1/2چمچ
نمک حسب ذائقہ

چکن نگٹس بنانے کا طریقہ

چکن بریسٹ کو ایک کپ بریڈ کرمبز، انڈا، نمک اور کالی مرچ کے ساتھ چاپر میں بریک پیس لیں۔
اس کے بعد ان کو چھوٹے کیوبز میں کاٹ کر فریز کر لیں۔
ٹھنڈا ہونے کے بعد اس پر بریڈ کرمبز، انڈا اور میدہ لگا کر دوبارہ فریز کر دیں۔
ضرورت ہونے پر فریزر سے نکال کر فرائی کر لیں۔

Related

mango lassi recipe

(Mango Lassi Recipe)مینگو لسی بنانے کا طریقہ

0
(Mango Lassi Recipe) مینگو لسی بنانے کا طریقہ (Ingredient) اجزا دودھ ایک کپ آم دو عدد برف چینی تین چمچ دہی ایک کپ پستہ پیس کر (Recipe for making mango lassi) مینگو لسی بنانے...
Chehray ki warzish

چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے چند ورزشیں

0
چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے چند ورزشیں warzish ke faide in urdu چہرے کی ورزش کرنے سے جھریاں بہت دیر سے پڑھتی ہیں....
ganne ke ras ke fayde

گنا اور اس کے 10 بڑے فوائد

0
گنا اور اس کے فوائد برصغیر میں عام پائےجانے والے گنا کے فوائد سے مستفید ہونے کے لئے یہ بہت کم قیمت. میں ہر جگہ...

Rasgullah Recipe

0
Make Rasgulla at home