(Sowayan Rasmlai Recipe)سویاں رس ملائی بنانے کا طریقہ

(Sowayan Rasmlai Recipe)

سویاں رس ملائی بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

بادام پانچ عدد
کھوپرا ایک چمچ
رس ملائی کا بچا ہوا دودھ
سویاں بچی ہوئی آدھا کپ
دودھ آدھا کپ
پستے چار عدد

(Recipe for making sowayan rasmlai)

سویاں رس ملائی بنانے کا طریقہ

رس ملائی کا بچا ہوا دودھ گرم کر لیں۔ آدھا کپ دودھ الگ گرم کر لیں۔ اب یہ دودھ بھی اسی میں شامل کر لیں۔ اس میں سویاں ڈال کر کچھ دیر تک پکائیں۔ اب اس میں پستہ بادام شامل کر کے اتار لیں۔ اسے ڈش میں نکال کر کھوپرا مکس کر لیں۔ آپ کی سویاں رس ملائی والی تیار ہیں۔

Related

daal chawal recipe

(Daal Chawal Recipe)دال چاول بنا نے کا طریقہ

0
(Daal Chawal Recipe) دال چاول بنا نے کا طریقہ (Ingredient) اجزا چاول ایک کپ دال مونگ ایک کپ آئل چار کپ نمک حسب ذائقہ پیاز دو عدد زیرہ ایک چمچ الائچی ایک چمچ لونگ...
chicken noodles vegetable

(Chicken Noodles Vegetable Recipe)چکن نوڈلز ویجیٹیبل بنانے کا طریقہ

0
(Chicken Noodles Vegetable Recipe) (chicken noodles vegetable banany ka tarika) چکن نوڈلز ویجیٹیبل بنانے کا طریقہ (Ingredient) اجزا چکن بون لس آدھا کلو سرکہ ایک چمچ نمک حسب ذائقہ کارن...
chicken mlai boti

(chicken mlai boti recipes)چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ

0
(chicken mlai boti recipes) چکن ملائی بوٹی بنانے کا طریقہ اجزا چکن ایک کلو دہی آدھا کلو نمک ایک چمچ زیرہ ایک چمچ ادرک ایک چمچ لہسن ایک چمچ زیتون تین چمچ لیموں کا...
fall asleep

How to Fall Asleep and How to b Slim

0
How to Fall Asleep how to fall asleep, healthy lifestyle tips let me tell you How to Fall Asleep soon after your head hits the...