(Ubly Chawal Ki Recipe)ابلے چاول بنانے کا طریقہ

(Ubly Chawal Ki Recipe)

ابلے چاول بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

چاول باسمتی ڈیڑھ کلو
پانی1/2 کلو

(Recipe for making ubly chawal)

ابلے چاول بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چاول صاف کر کے تیس منٹ کے لیے بھگو دیں۔ ایک دیگچی لیں اس میں پانی ڈال کر تیز آنچ پر رکھ دیں۔ جب پانی ابلنے لگے تو چاول ڈال دیں اور تھوڑی تھوڑی دیر کے بعد ہلاتی رہیں تاکہ چاول کچے نہ رہیں۔ جب چاول نرم ہو جائیں تو آگ سے اتار لیں۔ اب پانی نچوڑ لیں۔

Related

بون لیس چکن بنانے کا طریقہ (Boneless chicken recipe in urdu)

0
How to make boneless chicken at home
cake custard

(Cake Custard (Fruit ky Sath) Recipe In Urdu)کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا...

0
(Cake Custard (Fruit ky Sath) Recipe In Urdu) (Cake Custard banany ka tarika) کیک کسٹرڈ (پھلوں کے ساتھ) بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا فروٹ کیک ایک عدد چینی...
lehsan k fawaid

لہسن کے استعمالات اور فوائد

0
لہسن کے استعمالات اور فوائد لہسن کے ایسے فوائد ہیں جن سے آپ ناواقف ہیں ویسے تو لہسن پاکستان میں بیشتر کھانوں میں استعمال کیا...
Chapli kabab

Chapli Recipe kabab چپلی کباب

0
Home  CHAPLI KABAB RECIPE    Chapli Kabab made is minced meat made in a patty shape. It is prepared with ground mutton or beef marinated with different...