(Shahi Tukray Recipe)شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

(Shahi Tukray Recipe)

(Shahi Tukray banany ka tareeka) شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

دودھ دو کپ
شکر چار چمچ
ڈبل روٹی پانچ عدد
مکھن تیس گرام
انڈے دو عدد
الائچی دو چمچ
بادام پستہ

(Recipe for making Shahi Tukray) شاہی ٹکڑے بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے دودھ میں چینی ڈال کر گرم کریں اور اس میں پھینٹے ہوے انڈے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اب ڈبل روٹی کے سلائس مکھن میں گرم کریں پھر ان سلائس کو کاٹ کر کسی برتن میں رکھیں۔ اب اس کے اوپر دودھ ڈالیں اور اس برتن کو ہلکی آنچ پر رکھیں جب دودھ خشک ہو جائے تو اسے اتار لیں۔ اب اس کے اوپر بادام اور پستہ ڈال دیں آپ کے بہت ہی مزیدار شاہی ٹکڑے تیار ہیں۔

Related

badami kulfi

(Badami Kulfi Recipes)بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

0
(Badami Kulfi Recipes) بادامی کلفی بنانے کا طریقہ اجزا دودھ ایک کلو چینی پونا کپ چاول ایک چمچ زردہ ایک چٹکی بادام آدھا کپ کرش کر کے میدہ دو چمچ بادامی کلفی بنانے...

Body fitness and wellness

0
WHY PHYSICAL WELLNESS IS IMPORTANT FOR US? Another name of body fitness is physical wellness (physical fitness toolkit). Physical wellness means to keep your body...

لیموں کے فوائد lemon ke fayde

0
لیموں کے فوائد لیموں کا رس وٹامن سی کا خزانہ ھےاس میں وٹامن بی پایا جاتا ہے * چائے میں دودھ کی بجائےلیموں کا رس ملا...

How to make Coffee in urdu

0