(Aloo K Kabab Recipe)آلو کے کباب بنانے کا طریقہ

(Aloo K Kabab Recipe)

(Aloo k kabab banany ka tarika) آلو کے کباب بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

آلوآدھا کلو
گاجر کش ایک کپ
نمک
مکھن ایک اونس
بادام آدھا کپ
انڈا ایک عدد
کالی مرچ ایک چمچ
پیاز ایک کپ
میدہ دو چمچ

(Recipe for making Aloo ky kabab)آلو کے کباب بنانے کا طریقہ

ان تمام اجزا کو مکس کر کے کباب بنا لیں۔ پھر انڈے کو پھینٹ لیں۔ ایک پیالی میں خشک میدہ رکھ لیں۔ ان کباب کو میدے میں لپیٹ کر انڈے میں لگا کر کرمز تل لگا کر دو گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ لیں۔ پھر دو گھنٹوں کے بعد نکال کر فرائی کر لیں۔

Related

Danto ki sifai

0
paon ka thanda hona

باقی جسم کی نسبت پاؤں کے زیادہ ٹھنڈے رہنے کی وجوہات

0
باقی جسم کی نسبت paon زیادہ ٹھنڈے رہنے کی وجوہات ٹھنڈے علاقوں میں جسم کا ٹھنڈا رہنا ایک نارمل سی بات ہے۔ لیکن ہم یہاں پر...

لیموں کے فوائد lemon ke fayde

0
لیموں کے فوائد لیموں کا رس وٹامن سی کا خزانہ ھےاس میں وٹامن بی پایا جاتا ہے * چائے میں دودھ کی بجائےلیموں کا رس ملا...
cake recipe

(Cake Recipe) cake banane ka tarika کیک بنانے کا طریقہ

0
(Cake Recipe in Urdu) cake banane ka tarika کیک بنانے کا طریقہ (Ingredients for cake) اجزا انڈے تین عدد مکھن پانچ چمچ چینی چھ چمچ فلور آٹھ چمچ بیکنگ پوڈر دو چمچ نمک...