(Cream Cheese Icing Recipe In Urdu)کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

(Cream Cheese Icing Recipe In Urdu)

 (Cream Cheese Icing Bnany Ka Tarika) کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

نرم کریم چیز چھ اونس
نرم مکھن ساٹھ گرام
آئیسنگ شوگر ڈیڑھ کپ
ونیلا آدھا چمچ

(Recipe for making cream cheese icing)

کریم چیز آئیسنگ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے مکھن کو کریم چیز میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اس کے بعد اس میں ونیلا اور شوگر ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ اور پھر آئیسنگ کو کیک کے اندر اور چاروں طرف لگا کر پیش کر دیں۔

Related

how to boil egg. انڈہ ابالنے کا طریقہ

0
انڈا ابالنا کوئی مشکل کام نہیں ہے ۔ ایک برتن میں پانی اتنا ڈالیں کے اس میں انڈا آسانی سے ڈوب جاۓ ۔ اور اسس...
Chicken Chatni Masala

چکن چٹنی مصالحہ – Chicken Chatni Masala Recipe In Urdu

0
Required Ingredients for Chicken Chatni Masala چکن چٹنی مصالحہ اجزا اور ان کی مقدار Chicken Chatni: ثابت چکن دو عدد دہی تین کپ لال مرچ پاؤڈردوچائے کے...
imli or pudine ki chatni

(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu)املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا...

0
(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu) (imli or pudine ki chatni banany ka tarika) املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا املی...

Digital health is helpful technology

0
Digital health is helpful technology Digital Health, which includes a digital memory program. Technologies around with healthcare and safety, living and society. To increase the...