(Chana Chaat Recipe In Urdu)(Chana Chaat banany ka tarika)چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

(Chana Chaat Recipe In Urdu)

(Chana Chaat banany ka tarika) چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

چنے ایک پأو رات سے پانی میں بھیگا ہوا
لال مرچ ایک چمچ
زیرہ ایک چمچ
چاٹ مصالہ ایک چمچ
پیاز، ٹماٹر دو لچھے
شکر پسی ہوئی ایک چمچ
آلو ایک کپ
نمک ایک چمچ
ہرا دھنیا
املی آدھا کپ
پودینہ

(Recipe for making chana chaat)چنا چاٹ بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے چنے اور آلو بوائل کر لیں۔ پھر اس میں نمک، لال مرچ اورزیرہ مکس کر کے دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ پھر اس میں املی کا جوس مکس کر دیں۔ اس کے بعد اس میں پودینہ ہرا دھنہ ڈال دیں۔ اب پیاز کو سلائس کی شکل میں کاٹ لیں۔ اب ابلے ہوئے آلؤوں کو چھوٹا چھوٹا کاٹ لیں اور چنوں میں مکس کر لیں۔ لزیز ذائقہ والا چنا چاٹ تیار ہے۔

Related

badami kulfi

(Badami Kulfi Recipes)بادامی کلفی بنانے کا طریقہ

0
(Badami Kulfi Recipes) بادامی کلفی بنانے کا طریقہ اجزا دودھ ایک کلو چینی پونا کپ چاول ایک چمچ زردہ ایک چٹکی بادام آدھا کپ کرش کر کے میدہ دو چمچ بادامی کلفی بنانے...
Chole Palak Recipe in urdu

Chole Palak Recipe in Urdu (چنا پالک)

0
Chole Palak Recipe/ Chana Palak in Urdu چنا پالک ایک بہت ہی لذیذ سبزی ہے اور چنا پالک بنانے میں انتہائی آسان اور تیز ہے۔...
imli or pudine ki chatni

(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu)املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا...

0
(Imli Or Pudine Ki Chatni Recipe In Urdu) (imli or pudine ki chatni banany ka tarika) املی اور پودینے کی چٹنی بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا املی...
mota hony ka tarika

(Mota Hony Ka Tarika)موٹا ہونے کا طریقہ

0
(Mota Hony Ka Tarika) موٹا ہونے کا طریقہ جس طرح کچھ لوگ پتلا ہونا چاہتے ہیں اس طرح کچھ لوگ موٹا ہونا چاہتے ہیں۔ جو لوگ موٹا...