Roasted Raan

(Roasted Raan Recipe In Urdu)روسٹڈران بنانے کا طریقہ

(Roasted Raan Recipe In Urdu)

(Roasted raan banany ka tarika) روسٹڈران بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

بکرے کی ران ایک کلو
دہی ایک کپ
لال مرچ دو چمچ
گرم مصالہ ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
سفید سرکہ اور سویا ساس دو کھانے کے چمچ
چاٹ مصالہ اور مسٹرڈ سوس ایک چمچ
کچا پپیتا چار چمچ
چھوٹی الائچی ایک چمچ
ائل آدھی پیالی

(Recipe for making Roasted Raan) روسٹڈران بنانے کا طریقہ

ران کو اچھی طرح کاٹ کر دو لیں اور اوپر دیئے گیے تمام مصالاجات لگا کر رات بھر کے لیے فریج میں رکھ دیں۔ اب دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں تھوڑا سا پانی بھی ڈال سکتے ہیں۔ یا پھر بڑی سیخ پر لگا کر کوئلوں پر پکائیں ساتھ ساتھ تھوڑا گھی بھی لگاتے جائیں۔ جب گل جائے تو اتار لیں۔ آپ کی مزیدار راسٹڈران تیار ہے اب اسے رائتہ اور نان کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: