Russian salad

(Russian Salad Recipe In Urdu)رشین سلاد بنانے کا طریقہ

(Russian Salad Recipe In Urdu)

(Russian salad banany ka tarika) رشین سلاد بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

آلو دو عدد
گاجر دو عدد
سیب ایک عدد
اخروٹ 50گرام
کشمش 50گرام
مایونیز آدھا کپ
کالی مرچ آدھی چمچ
نمک حسب ذائقہ
کریم چار چمچ

(Recipe for making Russian salad) رشین سلاد بنانے کا طریقہ

سیب، آلو اور گاجر ابال کر کیوب بنا لیں۔
ایک پیالے میں ابلے ہوئے آلو، گاجر، سیب، کشمش،نمک کالی مرچ، اخروٹ، کریم اور سلاد کے پتےڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ مزیدار رشین سلاد چرغے زیرہ پلأو کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: