Safe Way

پنڈلیوں اور ٹانگوں کے پٹھوں کومضبوط کرنے کا طریقہ۔

پنڈلیوں اور ٹانگوں کے پٹھوں کو مضبوط کرنے کا طریقہ

  اگرچہ ٹانگیں جسم کا وہ اہم حصہ ہیں کہ اگر صحت مید رہیں تو انسان ہر کام پھرتی اور تیزی سے کر لیتا ہے۔اوراگر ان میں درد یا سوجن ہو تو بہت مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔ کسی کی ٹانگوں کے پٹھے کمزور ہوگئے ہوں اور بار بار پنڈلیوں کی ایک نس دوسرے پر چڑھ جاتی ہے یا اپٹھوں کی کمزوری کے سبب چلنے میں دشواری ہوتی ہو تو پٹھوں کو مضبوط کرنے کا طریقہ بہت مفید ہے۔

پٹھوں کو مضبوط بنانے کا روحانی طریقہ

کالے تلوں کا تیل آدھا کلو کسی لکڑی کے کولہو سے نکلوائیں۔ تیل کے لیے تل اتنی مقدار میں لے کہ ان کا آدھا کلو تیل نکل آئے۔ اس کو کسی بڑی بوتل میں رکھ لیں جس میں ڈھکن لگا ہو۔

Related Articles

اس بوتل پر گیارہ ہزار بار وضو ہو کر کل شیءیرجع الی اصلہ پڑھا کر دم کریں ۔اگر ایک نشست میں پڑھنا مشکل ہو تو 1000 بار پڑھ کر دم کر کے بوتل کو ڈھک دیں۔

جب اس کی تعداد گیارہ ہزار پوری ہوجائے، تو اس تیل میں سے تھوڑا سا تیل روٹی پر لگا کر وہ روٹی کھائیں۔ اور تھوڑا تھوڑا تیل گھٹنوں اور پنڈلیوں پر مالش کریں۔ انشااللہ ٹانگوں کی رگ اورپٹھے مضبوط ہو جائیں گے، اور چلنا پھرنا آسان ہو جائے گا ۔

 صحت کے لحاظ سے مفید ٹوٹکوں کے لیئے ہمارے ساتھ رہیں۔

Google Ads
Check Also
Close
Back to top button