(Smoked Chicken Recipe )دھواں چکن بنانے کا طریقہ

(Smoked Chicken Recipe )

دھواں چکن بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

بونلس چکن آدھا کلو
لال مرچ ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
دہی آدھا کپ
زیرا آدھی چمچ
پودینہ،پیاز حسب ضرورت
تندوری رنگ ایک چٹکی
کچی پسی پیاز آیک عدد
تیل حسب ضرورت
ادرک لہسن کا پیسٹ دو چمچ

(Recipe For Making Smoked Chicken)

Advertisement

دھواں چکن بنانے کا طریقہ

چکن میں ادرک لہسن، نمک، لال مرچ، تندوری رنگ، دہی اور پسی ہوئی پیاز ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اور ایک سے دو گھنٹوں کے لیے رکھ دیں۔ پھر ایک پین میں تیل ڈال کر گرم کر لیں اور چکن ڈال کر راکھ دیں اتنی دیر رکھیں کے چکن گل جائے پھر پانی بھی خشک ہو جائے۔ اس کے بعد چکن کو بھون لیں۔ آخر میں کوئلے کا دھواں دے کر پیاز اور پودینے کے ساتھ پیش کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: