sowayan rasmlai recipe

(Sowayan Rasmlai Recipe)سویاں رس ملائی بنانے کا طریقہ

(Sowayan Rasmlai Recipe)

سویاں رس ملائی بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

بادام پانچ عدد
کھوپرا ایک چمچ
رس ملائی کا بچا ہوا دودھ
سویاں بچی ہوئی آدھا کپ
دودھ آدھا کپ
پستے چار عدد

(Recipe for making sowayan rasmlai)

Advertisement

سویاں رس ملائی بنانے کا طریقہ

رس ملائی کا بچا ہوا دودھ گرم کر لیں۔ آدھا کپ دودھ الگ گرم کر لیں۔ اب یہ دودھ بھی اسی میں شامل کر لیں۔ اس میں سویاں ڈال کر کچھ دیر تک پکائیں۔ اب اس میں پستہ بادام شامل کر کے اتار لیں۔ اسے ڈش میں نکال کر کھوپرا مکس کر لیں۔ آپ کی سویاں رس ملائی والی تیار ہیں۔

Advertisement
Please follow and like us: