suji ki phirni

(Suji Ki Phirni Recipe In Urdu)سو جی کی فرنی بنانے کا طریقہ

(Suji Ki Phirni Recipe In Urdu)

(suji ki phirni banany ka tarika) سو جی کی فرنی بنانے کا طریقہ

(Ingredients) اجزا

Advertisement

دودھ پانچ کپ
سوجی ایک کپ
شکر ایک کپ
الائچی چھ عدد
بادام پندرہ دانے
چاندی کے ورق چار عدد
گھی آدھا کپ

(Recipe for making suji ki phirni) سوجی کی فرنی بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے کڑاہی میں گھی لےں اسے اچھی طرح گرم کر کے سوجی ڈالیں اور اسے اچھی طرح بھون لیں۔ جب سوجی بھون کر بادامی ہو جائے تو اس میں دودھ اور چینی ڈال دیں۔ اور ہلکی آنچ پر پکاتی رہیں اور چمچ چلاتی رہیں۔ جب اس میں گھاڑا پن آجائے تو اسے ڈش میں نکال کر فریج میں رکھ دیں۔ جب جم جائے تو اس پر بادام، سبز الائچی چھڑکیں اور چاندی کا ورق لگا کر پیش کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: