Tandoori Chicken recipe in urdu

(Tandoori Chicken Recipe In Urdu)تندوری چکن بنانے کا طریقہ

(Tandoori Chicken Recipe In Urdu)

(Tandoori Chicken banany ka tarika) تندوری چکن بنانے کا طریقہ

(Ingredient) اجزا

Advertisement

اجوائن ایک چمچ
چکن ڈیڑھ کلو
زیرہ ایک چمچ
لال مرچ ایک چمچ
گرم مصالہ ایک چمچ
ٹاٹری آدھی چمچ
چقندر کا پأوڈر ایک چمچ
گھی دو چمچ
نمک ایک چمچ

(Recipe for making Tandoori Chicken) تندوری چکن بنانے کا طریقہ

اجوائن اور زیرے کوتوے پر بھون کرپیس لیں اور پیالے میں ڈال دیں۔ اس میں مرغی سمیت تمام مصالے ڈال کر دو گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ اب بوٹیوں کو لکڑی کی سیخوں پرلگا کرڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔ پکانے سے آدھا گھنٹا پہلے نکال لیں۔ اب اس گرل پین میں ہلکا سا گھی لگا کر اسے پکا لیں۔

Advertisement
Please follow and like us: