بادام کا تیل جلد کو کرے خوبصورت

بادام کے تیل کے فائدے

وٹامن اے اور وٹامن بی جلد کی خوبصورتی کے لئے ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں. یہ جلد کی جھریاں دور کرتے ہیں

اور بادام کے تیل میں وٹامن اے اور وٹامن بی وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں

اگر آپ کے چہرے کی چمک کم ہو گئی ہے تو یہ چھوٹا سا عمل کر کے آپ چہرے کو بارونق کر سکتے ہیں

رات کے وقت سونے سے پہلے چہرے پر پر بادام کا تیل لگا کر مساج کریں اور سو جائیں. صبح اٹھ کر چہرے کو کو پانی سے اچھی طرح دھو لیں ہے. اس سے چہرے کی چمک ہم واپس آ جائے گی 

Exit mobile version