ٹماٹر کا فیس ماسک

رنگ گورا کرنے کے لئے قدرتی ماسک!
ٹماٹر کا فیس ماسک
ٹماٹر جلد کی ٹون کو بہتر کرنے اور چہرے کو نکھارنے کے لئے انتہائی مفید ہے ساتھ ہی یہ چہرے کی رنگت کو بھی اجاگر کردیتا ہے۔ ٹماٹر میں وٹامن سی وافر مقدار موجود ہوتا ہے جو جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ فیئر بھی کرتا ہے۔ اسی طرح اگر ٹماٹر کو مختلف چیزوں کے ساتھ ملا کر چہرے پر اپلائی کیا جائے تو اس سے جلد کے ڈیڈ سیلز، ایکنی، پمپلز اور نشانات کا بھی خاتمہ ہوتا ہے۔ کچھ ٹماٹر لیں اور ان کو میش کرلیں اس کے بعد اس میں تھوڑا دلیا اور دہی ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں، آپ کا فیس ماسک تیار ہے۔ ماسک کی تیاری کے بعد آپ اسے چہرے پر لگائیں اور تقریباً 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ 20 منٹ پورے ہونے کے بعد اسے دھولیں نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔ یہ ماسک آپ کے سورج سے متاثرہ چہرے کو چمکدار اور فیئر کردے گا۔

Related

Chapli kabab

Chapli Recipe kabab چپلی کباب

0
Home  CHAPLI KABAB RECIPE    Chapli Kabab made is minced meat made in a patty shape. It is prepared with ground mutton or beef marinated with different...
chahre ki khubsuriti

(Face Beauty Tips In Urdu)چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ

0
(Face Beauty Tips In Urdu) (chahre ko khubsurt banany ka tarika) چہرے کو خوبصورت بنانے کا طریقہ (Ingredients) اجزا شہد آدھا کلو کلونجی 50 گرام (How to beautify the...
Hair care

Balon ki hifazat ka tarika

0
Balon ki hifazat kesy kare
healthy eating

Benefits Of Healthy Eating

0
Benefits Of Healthy Eating Beneficial food makes your body strong for a long time. Before we talk about the Benefits Of beneficial food lets decide what...