اردو ٹپس

لیموں کے چھلکے پلکوں کو گھنا اور خوبصورت بنائیں

لمبی اور گھنی پلکوں کا حصول اب خواب نہیں رہا آنکھوں کی پلکوں کی افزائش اور بہترین نتائج کیلئے یہ نسخہ قابل ذکر ہے۔

:اجزا

لیموں کے چھلکے: ایک عدد لیموں کے چھلکے اتار لیں

زیتون کا تیل /کیسٹر آئل: ایک کپ-

:ترکیب اور طریقہ استعمال

لیموں کے چھلکوں کو ایک کپ زیتون کے تیل یا کیسٹر آئل میں بھگودیں اور اسے ایک ہفتے تک اسی حالت میں پڑا رہنے دیں۔ پھر جب لیموں کی خوشبو تیل میں محسوس ہونے لگے تو اس تیل کو بوتل میں ڈال کر رکھ دیں اور روزانہ رات کے وقت سونے سے پہلے روئی کی مدد سے اس تیل کو اپنی پلکوں پر لگائیں

Google Ads



Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button