اردو ٹپس

فوری بخار کم کرنے کا طریقہ

کسی بھی قسم کا بخار ہو سبز الائچی کے چند دانے ایک کپ پانی میں ابال لیں جب پانی آدھا رہ جائے تو اس میں آپ عرق گلاب مکس کر لیں گاپھر یہ پانی مریض کو پلائیں یہ پانی پینے سے بخار کے مریض کو بہت زیادہ پسینہ آئے گا جس سے بخار ٹوٹ جائے

Google Ads



Back to top button