اردو ٹپس

لیموں کے چھلکے کے فوائد

لیموں کے چھلکے ڈیو کی صحت آنکھوں دل کی صحت اور کینسر میں میں اس کے ساتھ وزن کی کمی کے لیے مفید ہوتے ہیں

ایک چھوٹا سا عمل کر کے آپ لیموں کے چھلکے سے بہت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں

سب سے پہلے لیموں کے چھلکوں کو فریزر میں فریز کرلیں

اب ان کو فریزر سے نکال کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں یا ان کو کدو کش کر لیں

اب ان لیموں کے چھلکوں کو فریج میں رکھتے ہیں

طریقہ استعمال

لیموں کے چھلکوں کو کھانے پر اور جب بھی کوئی مشروب آپ پئے  تو اس پر چھڑک کے دیں

Google Ads



Back to top button