صرف تین چیزوں کا نسخہ ہے کمزوری اور خون کی کمی نہیں ہوگ

صرف تین چیزوں کا نسخہ ہے اور مرتے دم تک آپ کو کمزوری اور خون کی کمی نہیں ہوگی بڑھاپا آپ کے نزدیک بھی نہیں آئے گا بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم آج میں آپکو ایک بہت ہی زبردست اور کام آنے والا بتایا جاے گا صرف تین چیزوں کا آسان سا نسخہ ہے اور مرتے دم تک آپ کے جسم میں خون کی کمی ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی اور نظر کی کمزوری نہیں ہو گئی چاہے آپ کی عمر 60 برس ہی کیوں نہ ہو جائے لیکن آپ نے اور آپ کی ہڈیوں میں کمزوری اور بڑھاپانہیں آئےگا جوڑوں کا درد ھڈیوں کا درد تو آپ کے پاس بھی نہیں بھٹکے گا آپ کو کبھی تھکاوٹ سستی محسوس نہیں ہوگی نیند آپ کو بھرپور آئے گی آپ کے جسم میں اتنا تازہ صحت مند خون بنے گا کہ ان شاء اللہ تعالی آپ دوسروں کو اپنا خون ڈونیٹ کریں گے ابھی تین چیزوں کا ذکر ہے کیسے بنے گا کہ جو کہ آپ کے جسم میں ایک جادوئی کام کرے گا میں آپ کو بتاتے ہیں

سب سے پہلے چار سے پانچ عدد بادام کی گریاں لے لیں بادام دماغ نظر کی کمزوری کو دور کرتے ہیں اعصاب کو طاقت دیتے ہیں آپ ایک چمچ خشخاش لیں خشخاش کو دھوکر نتھار کر اس میں استعمال کریں کیوں کے اس کے استعمال سے ہڈیوں میں کیلشیم کی کمی نہیں ہوتی ہے اور جوڑوں کا درد بھی نہیں ہوتا
اگر کسی کو نیند نہیں آتی ہے گھٹیا اور جوڑوں کا درد بھی نہیں ہوتاہے تیسری چیز ہے کھجور اس سے آپ کے جسم میں نیا اور تازہ خون تیزی سے بنے گا اور جسم سے کمزوری کا خاتمہ ہوگا اب آپ ان تینوں چیزوں کو آدھی پیالی پانی میں رات بھر کے لئے بھگو کر رکھ دیں
پیالی کو ڈھانپ کر رکھ دیں اور اس کو اٹھا کر آپ کسی بھی جگہ پر رکھ دیں اگلی صبح جب آپ دیکھیں گے تو پانی کا رنگ تبدیل ہو چکا ہوگا اب کھجور کی گھٹلی نکال دیں اور بادام کے چھلکے بھی اتار دیں
اور جب آپ یہ کام کر لیں تو ان تینوں اجزا کو بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں اس طرح یہ پیسٹ بن جائے گا اور اس کو ایک پیالے میں ڈال کر اب اس کے اندر ایک گلاس دودھ مکس کر لیں
اب اس دودھ کو پین میں ڈال کر ایک ابال آنے تک گرم کریں اور اس کو پیالے میں ڈال لیں تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر اس کو ناشتے میں استعمال کریں
یہ عمل آپ نے ہفتے میں کم سے کم تین دفعہ کرنا ہے
حاملہ خواتین اور بلڈپریشر کے مریض اس کو استعمال نہ کریں کیونکہ یہ اس کی وجہ سے ان کا بلڈپریشر ہائی ہو سکتا ہے

Exit mobile version