اردو ٹپس

پھٹے ہونٹوں سے نجات سبزچائے کے ٹی بیگ

سبز چائے کے استعمال شدہ ’بیگ‘ لیں اور اسے اپنے ہونٹوں پر لگا کر دبا لیں اور 3 سے 5 منٹ تک ایسے ہی رہنے دیں اور پھر ٹی بیگ ہٹا کر تھوڑی دیر ایسے ہی رہنے دیں۔ اس نسخے کو ہفتے میں تین سے چار بار استعمال کریں پھر دیکھیں اس کا جادوئی اثر۔ جو نہ صرف ہونٹوں کی خشکی ختم کردے گا بلکہ انہیں نرم اور ملائم بھی بنادے گا

Google Ads
Back to top button