tomato puree

(Tomato Puree Recipe In Urdu)ٹماٹو پیوری بنانے کا طریقہ

(Tomato Puree Recipe In Urdu)

(Tomato Puree banany ka tarika) ٹماٹو پیوری بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے ٹماٹروں کو اچھی طرح دھو کر ابال لیں۔
پھر ان کا چھلکا اتار کر بیج نکال لیں یا پھر بلینڈ کر کے چھان کر بیج نکال لیں۔
اب اس پیسٹ کو دیگچی میں ڈال کر اتنا پکائیں کہ یہ پیسٹ گھاڑا ہو جائے۔ اور وقفے وقفے سے لکڑی کے چمچے سے ہلاتے رہیں کہ دیگچی کی تہہ کے ساتھ نہ چپک جائے۔
آپ کا مزیدار ٹماٹو پیوری تیار ہے اب حسب ضرورت اس کو استعمال کریں۔

Advertisement
Please follow and like us: